مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ نِسْيَانِ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ · حديث 3541
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «فِي كُلِّ مَا يَنْبَغِي لَكَ أَنْ تَسْجُدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ إِذَا نَسِيتَهُمَا حَتَّى تَقُومَ، فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ إِذَا ذَكَرْتَ فِي الْمَكْتُوبَةِ»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : ہر وہ صورت حال جس میں تمہیں سجدہ سہو کرنا چاہیے اگرتم سجدہ سہو کرنا بھول جاتے ہو اور پھر اُٹھ جاتے ہو تو جب تمہیں فرض نماز کے بارے میں یہ چیز یاد آتی ہے تو تم دو رکعات ادا کر گے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of forgetfulness, two prostrations of forgetfulness · Hadith 3541
