مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْحَائِضِ · حديث 388
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أَشْرَبُ فِي الْإِنَاءِ وَأَنَا حَائِضٌ فَيَأْخُذُهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعِ فِيَّ فَيَشْرَبُ، وَكُنْتُ آخُذُ الْعَرْقَ فَأَنْتَهِشُ مِنْهُ فَيَأْخُذُهُ مِنِّي، ثُمَّ يَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعِ فِيَّ فَيَنْتَهِشُ مِنْهُ»
- سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں : میں کسی برتن میں سے پانی پیتی تھی میں اُس وقت حیض کی حالت میں ہوتی تھی پھر نبی اکرم ﷺ وہ برتن لیتے تھے اور اپنا منہ اُسی جگہ رکھتے تھے جہاں میں نے منہ رکھا ہوا تھا اور پھر وہ پانی پی لیتے تھے ۔ اسی طرح میں کوئی ہڈی لے کر اُسے نوچ کر کھاتی تھی تو نبی اکرم ﷺ وہ مجھ سے لے لیتے تھے اور پھر اپنا منہ مبارک اُس پر رکھتے تھے جہاں میں نے اپنا منہ رکھا ہوتا تھا اور پھر آپ وہ نوچ کر کھاتے تھے ۔
«كُنْتُ أَشْرَبُ فِي الْإِنَاءِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← مِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Section of the homes of the menstruating woman · Hadith 388
