مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ مَسِّ الْمُصْحَفِ وَالدَّرَاهِمِ الَّتِي فِيهَا الْقُرْآنُ · حديث 1328
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: فِي كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: «لَا يُمَسُّ الْقُرْآنُ إِلَّا عَلَى طُهْرٍ». [ص:342]
عبداللہ بن ابو بکر اپنے ولد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے حضرت عمرو بن حزم کو جو خط لکھا تھا اُ س میں یہ تحریر تھا: قرآن کو صرف باوضو حالت میں چھوا جائے ۔
أَبِيهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1328
