مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ الْخُطْبَةِ وَمَا قَبْلَهَا · حديث 5399
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَافْصِلْ بِكَلَامٍ قَبْلَ أَنْ يَخْطُبَ» قُلْتُ: سَلَّمَ الْإِمَامُ فَرَدَدْتُ عَلَيْهِ أَيَكُونُ ذَلِكَ فَصْلًا؟ قَالَ: «إِنِّي أُحِبُّ أَنْ تَزِيدَ أَيْضًا كَلَامَ السَّلَامِ فِي الْقُرْآنِ»
عطا ء فرماتے ہیں: جب امام جمعہ کے دن آجائے تو خطبہ دینے سے پہلے کلام کے ذریعہ فصل پیدا کر لے ۔ میں نے کہا: امام اگر سلام کرتا ہے اور میں اُسے جواب دے دیتا ہوں تو کیا یہ فصل ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ تم مزید کلام کچھ کرو سلام کا ذکر تو قرآن میں بھی ہے۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter for the separation of engagement and what came before it · Hadith 5399
