مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ سَهْوِ الْإِمَامِ وَالتَّسْلِيمِ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ · حديث 3449
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ قَالَ: «صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ، فَقَامَ فِي رَكْعَتَيْنِ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا كَانَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ انْتَظَرْنَا أَنْ يُسَلِّمَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ، ثُمَّ سَلَّمَ»
حضرت عبداللہ بن بحینہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ہمیں شام کی دو نمازوں میں سے ایک نماز پڑھائی آپ دو رکعات ادا کرنے کے بعد کھڑے ہو گئے بیٹھے نہیں جب نماز کا آخر ہوا اور ہم آپ کے سلام پھیرنے کے منتظر تھے تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ دسہو کیا اور پھر سلام پھیر دیا ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3449
