مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ قَسْمِ الْمَالِ · حديث 7286
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يُقِيلُ عِنْدَهُ مَالًا وَلَا يُبَيَّتُهُ» قَالَ: وَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «إِذَا أَعْطَيْتُمْ فَأَغْنُوا»
زبیر بن محمد بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کے ہاں کوئی بھی مال رات بھر نہیں رہتا تھا ۔ عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں: جب تم نے دے دیا تو تم نے خوشحال کر دیا ۔
جُبَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Money section section · Hadith 7286
