مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ بِالرَّأْسِ · حديث 4
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَسَنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْسَحُ رَأْسَهُ مَرَّةً وَاحِدَةً بِكَفَّيْهِ يُقْبِلُ بِيَدَيْهِ، وَيُدْبِرُ بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ مَرَّةً وَاحِدَةً "
عمرو بن یحییٰ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ اپنے سر مبارک پر دونوں ہتھیلیوں کے ذریعے ایک ہی مرتبہ مسح کرتے تھے ۔ آپ پہلے دونوں ہاتھ پیچھے لے جاتے تھےٗ پھر آپ اُنہیں اپنے سر پر آگےکی طرف لے جاتے تھے اور ایک ہی مرتبہ ایسا کرتے تھے۔
عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَسَنٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The head of the anointing gate · Hadith 4
