مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْكَلَامِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3566
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ لَوْ سَهَوْتُ فِي الْمَكْتُوبَةِ فَتَكَلَّمْتُ؟ قَالَ: «بِلَفْظَةٍ؟» قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: «قَدِ انْقَطَعَتْ صَلَاتُكَ، فَعُدْ لَهَا جَدِيدًا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ اگر میں فرض نماز میں بھول کر کلام کر لیتا ہوں ؟ اُنہوں نے دریافت کیا: ایک لفظ؟ میں نے جواب دیا: جی ہاں! اُنہوں نے فرمایا: تمہاری نماز ختم ہو جائے گی تم نئے سرے سے نماز ادا کرو گے ۔
«قَدِ انْقَطَعَتْ صَلَاتُكَ، فَعُدْ لَهَا جَدِيدًا» ← «بِلَفْظَةٍ؟» قُلْتُ: نَعَمْ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ لَوْ سَهَوْتُ فِي الْمَكْتُوبَةِ فَتَكَلَّمْتُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter on speaking in prayer · Hadith 3566
