مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْرَأُ فِيمَا يَقْضِي · حديث 3160
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ عَلِيًّا قَالَ: «مَا أَدْرَكْتَ مَعَ الْإِمَامِ فَهُوَ أَوَّلُ صَلَاتِكَ، وَاقْضِ مَا سَبَقَكَ بِهِ مِنَ الْقِرَاءَةِ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
قتادہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی یہ فرماتے ہیں: تمہیں امام کے ساتھ جو حصہ ملتا ہے وہ تمہاری نماز کا ابتدائی حصہ ہو گا اقر قرات کے حوالے سے جو حصہ پہلے گزر چکا ہے اُس کی تم قضا ء کر و گے ۔
قَتَادَةَ أَنَّ عَلِيًّا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on what he reads in making up · Hadith 3160
