مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي مُخْطِئًا لِلْقِبْلَةِ · حديث 3627
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ صَلَّيْتَ ثُمَّ فَرَغْتَ، فَإِذَا أَنْتَ لَمْ تُصِبِ الْقِبْلَةَ وَلَمْ تَفُتْكَ الصَّلَاةُ، فَعُدْ لِصَلَاتِكَ» قَالَ: «وَإِنْ كَانَتْ قَدْ فَاتَتْكَ تِلْكَ الصَّلَاةُ وَلَمْ تَذْكُرْ فَلَا تَعُدْ»
عطا ء فرماتے ہیں: اگر تم نماز ادا کر لو اور جب فارغ ہو جاؤ تو تمہیں پتا چلے کہ تمہارا رُخ قبلہ کی طرف نہیں تھا اور ابھی نماز کا وقت فوت نہیں ہوا تو تم نماز کو دہراؤ گے ۔ وہ فرماتے ہیں اگر نماز کا وقت فوت ہو گیا اور تمہیں یاد بھی نہیں رہا تو تم نماز نہیں دہراؤ گے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3627
