مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ ثُمَّ يُدْرِكُ الْجَمَاعَةَ · حديث 3932
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ مِحْجَنٍ الدُّئِلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: صَلَّيْتُ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ فِي بَيْتِي، ثُمَّ جِئْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَلَسْتُ عِنْدَهُ، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ أُصَلِّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: «أَلَسْتَ بِمُسْلِمٍ؟» قُلْتُ: بَلَى قَالَ: «فَمَا لَكَ لَمْ تُصَلِّ؟» قَالَ: قُلْتُ: إِنِّي صَلَّيْتُ فِي بَيْتِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلِّ، وَلَوْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ»
ابن محجن دؤلی اہنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے ظہر اور عصر کی نمازیں اپنے گھر میں ادا کر لیں پھر میں نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے پاس بیٹھ گیا نماز کے لیے اقامت کہی گئی تو نبی اکرمﷺ نے نماز ادا کر لی میں نے نماز ادا نہیں کی جب آپ نماز پڑھ کلر فارغ ہوئے تو آپ نے دریافت کیا: کیا تم مسلمان نہیں ہو ؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کیا وجہ ہے تم نے نماز کیون نہیں پڑھی ؟ میں نے عرض کی : میں نے اپنے گھر میں نما ز ادا کر لی تھی نبی اکرمﷺ نےا رشاد فرمایا: جب نماز قائم ہو تو نماز ادا کر لو خواہ تم پہلے نماز ادا کر چکے ہو ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ مِحْجَنٍ الدِّيلِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door prays at home, then overcomes the congregation · Hadith 3932
