مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ صَدَقَةِ الْعَبْدِ وَالْمُكَاتِبِ · حديث 7002
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «لَا صَدَقَةَ عَلَى عَبْدٍ، وَلَا أَمَةٍ، وَلَا عَلَى مُكَاتِبٍ» قَالَ: «بَلَغَنَا أَنَّهُ كَانَ لَا يُلْحَقُ الْعَبْدُ فِي دِيوَانٍ، وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهُ زَكَاةٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء فرماتے ہیں: غلام پر یا کنیز پر یا مکاتب غلام پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی ۔ وہ بیان کرتے ہیں: ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ غلام کو دیوان میں شامل نہیں کیا جائے گا اور اُس سے زکوٰۃ وصول نہیں کی جائے گی ۔
«بَلَغَنَا أَنَّهُ كَانَ لَا يُلْحَقُ الْعَبْدُ فِي دِيوَانٍ، وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهُ زَكَاةٌ» ← عَطَاءٌ: «لَا صَدَقَةَ عَلَى عَبْدٍ، وَلَا أَمَةٍ، وَلَا عَلَى مُكَاتِبٍ» ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on charity of a servant and offices · Hadith 7002
