مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَسِّ الْمِقْعَدَةِ · حديث 446
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَسَّ الرَّجُلُ مِقْعَدَتَهُ سَبِيلَ الْخَلَاءِ وَلَمْ يَضَعْ يَدَهُ هُنَاكَ أَفَيَتَوَضَّأُ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِذَا كُنْتَ مُتَوَضِّئًا مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ تَوَضَّأْتَ مِنْ مَسِّهَا» قَالَ: قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ مَسَّ مَا حَوْلَ سَبِيلِ الْخَلَاءِ وَلَمْ يُوغِلْ يَدَهُ هُنَالِكَ
ابن جریح بیان کرتے ہیں :میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک شخص اپنے پاخانہ کے مقام کو چھو لیتا ہے وہ اپنا ہاتھ وہاں نہیں رکھتا تو کیا اُسے وضو کرنا پڑے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں ! جب شرمگاہ چھونے پر تمہیں وضو و کرنا پڑتا ہے تو اُسے چھونے پر بھی تم وضو کرو گے۔ میں نے کہا : اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر وہ شخص پاخانہ کی جگہ کی آس پاس کی جگہ کو چھو لیتا ہے اور اپنا ہاتھ وہاں تک نہیں لے جاتا ۔
قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ مَسَّ مَا حَوْلَ سَبِيلِ الْخَلَاءِ وَلَمْ يُوغِلْ يَدَهُ هُنَالِكَ ← «نَعَمْ، إِذَا كُنْتَ مُتَوَضِّئًا مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ تَوَضَّأْتَ مِنْ مَسِّهَا» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَسَّ الرَّجُلُ مِقْعَدَتَهُ سَبِيلَ الْخَلَاءِ وَلَمْ يَضَعْ يَدَهُ هُنَاكَ أَفَيَتَوَضَّأُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Touch the seat door · Hadith 446
