مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الْحِجَامَةِ وَالْحَلْقِ · حديث 696
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَحْتَجِمُ قَالَ: «يَغْسِلُ عَنْهُ الدَّمَ، وَيَتَوَضَّأُ»، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْسَانًا حَلَقَ رَأْسَهُ وَاحْتَجَمَ عَلَيْهِ غُسْلٌ وَاجِبٌ؟ قَالَ: «لَا»
عطا ء ایسے شخص کے بارے میں جس نے سپھپنے لگوا ئے ہوں یہ فرماتے ہیں : وہ خون کو دھو لے گا اور وضو کرے گا ۔ میں نے کہا : ایسے شخص کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے جو سر منڈواتا ہے اور سپھچنے پھی لگواتا ہے تو کیا اُس پر غسل واجب ہو گا َ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں !
عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَحْتَجِمُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution from cupping and throat · Hadith 696
