مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَمُرُّ بِالْمَسْجِدِ فَيَسْمَعُ الْإِقَامَةَ · حديث 1943
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ قَالَ: قُلْتُ: نَمُرُّ بِالْمَسْجِدِ فَأَسْمَعُ بِالْإِقَامَةِ فَأُرِيدُ أَنْ أُجَاوِزَهُ إِلَى غَيْرِهِ، فَقَالَ: " كَانَ الرَّجُلُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَقُولُ لِأَخِيهِ إِذَا سَمِعَ الْإِقَامَةَ: احْتُبِسْتَ "
عمرو بن عبیدبیان کرتے ہیں: میں نے حسن بصری سے سوال کیا : میں نے کہا : میں مسجد سے گزرتا ہوں اور اس دوران اقامت کی آواز سن لیتا ہوں حالنکہ میر یہ ارادہ ہے کہ میں اُدھر سے گزر کر دوسری طرف چلا جاؤں۔ تو اُنہوں نے فرمایا: ایک مسلمان جب اقامت کی آواز سنتا ہے تو اپنے بھائی سے یہ کہتا ہے : تمہیں روک لیا گیا ہے ۔
الْإِقَامَةَ: احْتُبِسْتَ ← لِأَخِيهِ إِذَا ← كَانَ الرَّجُلُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ← قُلْتُ: نَمُرُّ بِالْمَسْجِدِ فَأَسْمَعُ بِالْإِقَامَةِ فَأُرِيدُ أَنْ أُجَاوِزَهُ إِلَى غَيْرِهِ، ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1943
