مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ النُّعَاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 5545
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ: «إِذَا نَعَسَ الْإِنْسَانُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَقُمْ مِنْ مَجْلِسِهِ، ذَلِكَ فْلَيَجْلِسْ مَجْلِسًا غَيْرَهُ، أَوْ لِيَضْرِبْ رَأْسَهُ ثَلَاثًا، فَإِنَّمَا ذَلِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَأَشَارَ فَإِذَا هُوَ يَجْمَعُ كَفَّهُ، ثُمَّ يْضَرِبُ مِنَ الْكَفِّ بِأَطْرَافِ الْأَصَابِعِ، وَكَفٌّ بَعْدُ مَقْبُوضُ الْأَظَافِرِ مْجَمُوعٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے یہ بات بیان کی ہے کہ یہ بات کہی جاتی ہے : جب کسی شخص کو جمعہ کے دن اونگھ آجائے تو وہ اپنی جگہ سے اُٹھ جائے اور کسی دوسرئ جگہ جا کر بیٹھ جائے یا اپنے سر پر تین مرتبہ ہاتھ مارے کیونکہ یہ اونگھ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ۔ پھر اُنہوں نے اشارہ کر کے بتایا اُنہوں نے اپنی ہتھیلی کو بند کیا پھر اپنی انگلیوں کے کناروں کو بند کیا اور پھر اُس کے بعد ناخنوں والی ہتھیلی کے مضموعہ کو سر پر مار کر دکھایا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of sleep on Friday · Hadith 5545
