مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَسْحِ الرَّجُلِ وَجْهَهُ بِيَدِهِ إِذَا دَعَا · حديث 3256
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَبْسُطُ يَدَيْهِ مَعَ الْعَاصِ» وَذَكَرُوا أَنَّ مَنْ مَضَى كَانُوا يَدْعُونَ، ثُمَّ يَرُدُّونَ أَيْدِيَهُمْ عَلَى وُجُوهِمْ لَيَرُدُّوا الدُّعَاءَ وَالْبَرَكَةَ " قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: «رَأَيْتُ أَنَا مَعْمَرًا يَدْعُو بِيَدَيْهِ عِنْدَ صَدْرِهِ، ثُمَّ يَرُدُّ يَدَيْهِ فَيَمْسَحُ وَجْهَهُ»
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر نے عاص کے ہمراہ دونوں ہاتھ پھیلائے اور ان حضرات نے یہ بات ذکر کی کہ پہلے لوگ جب دعا کرتے تھے تو اپنے ہاتھ اپنے چہروں پر پھیر لیتے تھے تاکہ دعا اور برکت ان کی طرف لوٹ آئے ۔ امام عبدالرزاق بیا ن کرتے ہیں: میں نے معمر کو سینے تک ہاتھ بلند کر کے دعا کرتے ہوئے دیکھا ہے پھر وہ دونوں ہاتھ واپس لائے اور اُنہیں اپنے چہرے پر پھیر لیا ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of wiping a man’s face with his hand when called · Hadith 3256
