مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الِاتِّكَاءِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3586
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: سَهَوْتُ فَاتَّكَأْتُ فِي مَثْنًى، أَوْ قَبْلَ أَنْ أُسَلِّمَ تَسْلِيمَ التَّشَهُّدِ الْآخَرِ؟ قَالَ: «فَصَلِّ مَا بَقِيَ إِنْ كُنْتَ لَمْ تَتَكَلَّمْ، ثُمَّ اسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ» قَالَ: «وَإِنْ عَمَدْتَ ذَلِكَ فَقَدِ انْقَطَعَتْ صَلَاتُكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں دو رکعات کے بعد بھال کر ٹیک لگا لیتا ہوں یا آخری تشہد کا سلام پھیرنے کے بعد ایسا کر لیتا ہوں تو عطا ء نے فرمایا: جو نماز باقی رہ گئی ہے اُسے تم ادا کر لو اگر تم نے اس دوران کوئی کلام نہیں کیا اور پھر سجدہ سہو کر لو گے ۔ عطا ء نے یہ بھی فرمایا: اگر تم جان بوجھ کر ایسا کرتے ہو تو تمہاری نماز منقطع ہو جائے گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3586
