مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصُّفُوفِ · حديث 2423
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ " أَنَّهُمْ كَانُوا لَا يَصُفُّونَ حَتَّى نَزَلَتْ: {وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ} [الصافات: 166] "
ابن جریح یہ بات بیان کرتے ہیں: مجھے یہبات بتائی گئی ہے : پہلے لوگ صفیں نہیں بناتے تھے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی : بے شک ہم صفیں بنانے والے ہیں بے شک ہم تسبیح بیان کرنے والے ہیں۔
لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ} [الصافات: ← لَنَحْنُ الصَّافُّونَ ← أَنَّهُمْ كَانُوا لَا يَصُفُّونَ حَتَّى نَزَلَتْ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The classroom section · Hadith 2423
