مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَأْتِي الْجَمَاعَةَ لِصَلَاةٍ فِيَجِدُهُمْ فِي الَّتِي بَعْدَهَا · حديث 2255
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلَمْ يَذْكُرْ إِلَّا وَهُوَ مَعَ الْإِمَامِ، إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ فَلْيُصَلِّ الصَّلَاةَ الَّتِي نَسِيَ وَلْيُصَلِّ الْأُخْرَى بَعْدَهُ»
حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں: جو شخص نماز ادا کرنا بھول جائے اور پھر اُسے نماز اُس وقت یاد آئے جب وہ امام کے ساتھ نماز ادا کر رہا ہو تو جب امام سلام پھیرے تو پھر وہ اس نماز اکو ادا کر لے جسے وہ بھول گیا تھا اور دوسری نماز کو اُس وقت ادا کرے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man who comes to congregation to pray, and he will find them in the next · Hadith 2255
