مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الرِّكَازِ وَالْمَعَادِنِ · حديث 7176
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِطْعَةِ فِضَّةٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ خُذْ مِنْ هَذِهِ زَكَاتَهَا، فَقَالَ: «مِنْ أَيْنَ هِيَ؟» قَالَ: هِيَ مِنْ مَعْدَنِ آلِ فُلَانٍ، فَقَالَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَلْ نُعْطِيكَ مِثْلَهَا، وَلَا نَرْجِعُ إِلَيْهِ»
اسماعیل بن اُمیہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خدمت میں چاندی اک ایک ٹکڑا لے کر حاضر ہوا اُس نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ اس کی زکوٰۃ وصول کر لیجئیے ! نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا: یہ کہاں سے حاصل ہوا ہے ؟ اُس نے کہا: آل فلاں کے معادن سے حاصل ہوا ہے ۔ تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: بلکہ ہم تمہیں اس کی مانند مزید دیں گے اور ہم اس کی طرف رجوع نہیں کریں گے ۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ بِقِطْعَةِ فِضَّةٍ، فَقَالَ: ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Section of ore and minerals · Hadith 7176
