مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَنَامُ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ يَطْعَمُ أَوْ يَشْرَبُ · حديث 1071
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: الْجُنُبُ اغْتَسَلَ وَلَمْ تَغْتَسِلِ امْرَأَتُهُ، أَيُبَاشِرُهَا إِذَا كَانَ عَلَى جَزْلَتِهَا إِزَارٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح عطا ء کے بارے میں نقل کرتے ہیں : میں نے اُن سے دریافت کیا : جب جنبی شخص غسل کر چکا ہو اور اُسکی بیوی نے غسل نہ کیا ہو تو کیا وہ اُس بیوی کے ساتھ مباثرت کر سکتا ہے جبکہ اُس عورت کی شرمگاہ پر تہبند موجود ہو ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں !
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1071
