مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمُشْرِكِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ · حديث 1620
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطٌ مِنْ ثَقِيفٍ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَقِيلَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنَّ هَؤُلَاءِ مُشْرِكُونَ قَالَ: «إِنَّ الْأَرْضَ لَا يُنَجِّسُهَا شَيْءٌ»
حسن بصری فرماتے ہیں:ثقیف قبلہ کے کچھ لوگ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اسی دوران نماز کھڑی ہو گئی تو عرض کی گئی: اے اللہ کے نبی ! یہ لوگ تو مشرک ہیں! نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: زمین میں کوئی چیز ناپاک نہیں ہوتی ۔
الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The participant's door enters the mosque · Hadith 1620
