مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ عِنْدَ الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَائِزِ · حديث 6587
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: يَحِقُّ عَلَى النَّاسِ أَنْ يُسَوُّوا صُفُوفَهُمْ عَلَى الْجَنَائِزِ كَمَا يُسَوُّونَهَا فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: «لَا، إِنَّمَا هُمْ قَوْمٌ يُكَبِّرُونَ وَيَسْتَغْفِرُونَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا لوگوں ہر یہ بات لازم ہے کہ وہ نماز ادا کرتے ہوئے صفیں درست کریں جس طرح وہ نماز ادا کرتے ہوئے صفیں درست کرتے ہیں؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! یہ لوگ صرف تکبیر کہتے ہیں او ر دعا مغفرت کر دیتے ہیں۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on drawing up rows when praying for funerals · Hadith 6587
