مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأَعْمَى إِمَامٌ · حديث 3827
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، " أَنَّ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: - حَسِبْتُهُ قَالَ: مِنْ أَصْحَابِ بَدْرٍ - أُصِيبَتْ أَبْصَارُهُمْ، فَكَانُوا يَؤُمُّونَ عَشَائِرَهُمْ، مِنْهُمْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ، وَعِتْبَانُ بْنُ مَالِكٍ، وَمُعَاذُ بْنُ عَفْرَاءَ "
زہری بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے کچھ افراد وہ صاحب جنہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حغاصل ہے اُن کی بینائی رخصت ہو گئی تو وہ لوگ اُن کے خاندان کی امامت کیا کرتے تھے ان لوگوں میں حضرت عبداللہ اُم مکتوم حضرت عتبان بن مالک اور حضرت معاذ بن عفراء شامل ہیں ۔
حَسِبْتُهُ ← الزُّهْرِيِّ، أَنَّ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Gate of the blind imam · Hadith 3827
