مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْوِتْرِ عَلَى الدَّابَّةِ · حديث 4532
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُوتِرُ وَأَنَا مُدْبِرٌ عَنِ الْقِبْلَةِ عَلَى دَابَّتِي؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں اپنی سواری پر رہ کر وتر ادا کر سکتا ہوں جبکہ میرا رُخ قبلہ کی طرف نہ ہو ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← الْقِبْلَةِ عَلَى دَابَّتِي؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُوتِرُ وَأَنَا مُدْبِرٌ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the string on the bezel · Hadith 4532
