مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقَمْلَةِ فِي الْمَسْجِدِ تُقْتَلُ · حديث 1743
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ: «رَأَى عَلَى ابْنِ عُمَرَ قَمْلَةً فِي الْمَسْجِدِ فَأَخَذَهَا فَدَفَنَهَا، وَابْنُ عُمَرَ يَنظُرُ إِلَيْهِ وَلمْ يُنْكِرْ عَلَيْهِ ذَلِكَ»
یو سف بن ماہک بیان کرتے ہیں: عبید بن عمیر نے حضرت عبدا للہ بن عمر پر ایک جوؤں کو دیکھا وہ مسجد میں تھے اُنہوں نے اُسے پکڑا اور اُسے دفن کر دیا حضرت عبداللہ بن عمر نے اُن کی طرف دیکھا لیکن اُن کے اس عمل کا انکار نہیں کیا ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the louse in the mosque is killed · Hadith 1743
