مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ تَدَارُكِ شَهْرِ رَمَضَانَ عَلَى الْمُسَافِرِ · حديث 7652
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الشَّهْرَيْنِ يُتَدَارَكَانِ عَلِي الْمُسَافِرِ قَالَ: كَالْمَرِيضِ سَوَاءٌ، قُلْتُ: رَجُلٌ أَفْطَرَ مِنْ رَمَضَانَ أَيَّامًا فِي سَفَرٍ، ثُمَّ مَاتَ فِي سَفَرِهِ ذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ قَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ، وَلَا يُطْعَمُ عَنْهُ»
ابن جریح عطا ء کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: جب مسلسل دو مہینہ کسی مسافر کو آئے تو اُنہوں نے فرمایا: ایسا شخص بیمار کی مانند ہو گا ان دونوں کا حکم برابر ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا: اگر کوئی شخص رمضان کے مہینہ میں کچھ دن سفر کے دوران روزہ نہیں رکھتا پھر اُسی سفر کے دوران روزہ نہیں رکھتا پھر اُسی سفر کے دوران مقیم ہونے سے پہلے اُس کا انتقال ہو جاتا ہے تو اُنہوں نے جواب دیا: ایسے شخص پر کوئی چیز لازم نہیں ہو گی اور اُس کی طرف سے کھانہ نہیں کھلایا جائے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7652
