مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَاءِ تَرِدُهُ الْكِلَابُ وَالسِّبَاعُ · حديث 247
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَرَدَ مَاءً فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ الْكِلَابَ وَالسِّبَاعَ تَلَغُ فِيهِ قَالَ: «قَدْ ذَهَبَتْ بِمَا وَلَغَتْ فِي بُطُونِهَا»
عکرمہ بیان کرتے ہین :ایک دفعہ حضرت عمر بن خطاب کسی پانی تک پہنچے تو اُنہیں بتایا گیا کہ یہاں سے کتے اور درندے پانی پیتے ہیں تو اُنہوں نے جواب دیا: اُنہوں نے اپنے پیٹ میں جو کچھ ڈالا ہے وہ اُسے لے کر چلے گئے۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 247
