مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا · حديث 6099
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ يُوسُفَ الَّذِي كَانَ يَهُودِيًّا فَأَسْلَمَ يَقُولُ: فِي التَّوْرَاةِ: «مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا كَمَنْ كَفَلَ صَغِيرًا حَتَّى صَارَ كَبِيرًا»
منصور بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے یوسف نامی اُس شخص کو سنا جو پہلے یہودی تھے اور پھر مسلمان ہو گئے وہ یہ فرماتے ہیں: تو رات میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جو شخص میت کو کفن دیتا ہے تو یہ اسی طرح ہے جیسے کوئی کمسن بچے کا کفیل بنے یہاں تک کہ وہ بچہ بڑ ا ہوجائے۔
فِي التَّوْرَاةِ: «مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا كَمَنْ كَفَلَ صَغِيرًا حَتَّى صَارَ كَبِيرًا» ← يُوسُفَ الَّذِي كَانَ يَهُودِيًّا فَأَسْلَمَ ← مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6099
