مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقُنُوتِ · حديث 4945
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: كَانَ يَقُولُ: مِنْ أَيْنَ أَخَذَ النَّاسُ الْقُنُوتَ؟ وَتَعَجَّبَ، وَيَقُولُ: «إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَّامًا ثُمَّ تَرَكَ ذَلِكَ»
زہری بیانکرتے ہیں: لوگوں نے قنوت جو کو کہاں سے حاصل کر لیا ہے ؟ وہ حیرانگئ کا اظہار کرتے تھے اور یہ کہتے تھے : نبی اکرمﷺ نے تو چند دن تک قنوت نازلہ پڑھی تھی اور پھر اسے ترک کر دیا تھا ۔
«إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ أَيَّامًا ثُمَّ تَرَكَ ذَلِكَ» ← مِنْ أَيْنَ أَخَذَ النَّاسُ الْقُنُوتَ؟ وَتَعَجَّبَ، ← كان ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4945
