مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الصُّبْحِ · حديث 2156
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ يَوْمًا، ثُمَّ أَصْبَحَ بِهَا مِنَ الْغَدِ، ثُمَّ قَالَ: «مَا بَيْنَ هَذَيْنِ وَقْتٌ»
زہربیان کرتے ہیں: ایک دن نبی اکرم ﷺ نے صبح کی نماز ادا کی پھر آپ تشریف فرما رہے اگلے دن نبی اکرمﷺ نے صبح کی نماز ادا کی پھر آہ نے فرمایا: ان دو کے درمیان نماز کا وقت ہے ۔
«مَا بَيْنَ هَذَيْنِ وَقْتٌ» ← صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ الصُّبْحَ يَوْمًا، ثُمَّ أَصْبَحَ بِهَا مِنَ الْغَدِ، ثُمَّ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the morning time · Hadith 2156
