مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ وَمَعَهُ مِنَ الْمَاءِ مَا يَتَوَضَّأُ · حديث 900
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ كَانَ فِي سَفَرٍ فَأَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ وَمَعَهُ مِنَ الْمَاءِ قَدْرُ مَا يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ قَالَ: «فَلْيَتَوَضَّأْ بِهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک شخص سفر کر رہا ہے اُسے جنابت لاحق ہو جاتی ہے اُس کے پاس صرف اتنا پانی ہے کہ جس کے ذریعے نماز کے وضو کا سا وضو کیا جا سکتا ہے ؟ تو اُنہوں نے فرمایا : وہ اُس کے ذریعے وضو کر لے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of a man is afflicted by the impurity, and there is an ablution with water on it · Hadith 900
