مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ عَصْرِ الْمَيِّتِ · حديث 6094
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: الْتَمَسَ عَلِيٌّ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يُلْتَمَسُ مِنَ الْمَيِّتِ فَلَمْ يَجِدْ شَيْئًا، فَقَالَ: «بِأَبِي وَأُمِّي طَيِّبًا حَيًّا، وَطَيِّبًا مَيِّتًا»
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: حضرت علی نے نبی اکرمﷺ کے جسم سے وہ چیز تلاش کرنا چاہی جو میت سے تلاش کی جاتی ہے تو اُنہیں وہ چیز نہیں ملی تو حضرت علی نے فرمایا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ! آپ زندگی کے عالم میں بھی پاکیزہ تھے اور انتقال کے بعد بھی پاکیزہ ہیں۔
«بِأَبِي وَأُمِّي طَيِّبًا حَيًّا، وَطَيِّبًا مَيِّتًا» ← الْتَمَسَ عَلِيٌّ مِنَ النَّبِيِّ مَا يُلْتَمَسُ مِنَ الْمَيِّتِ فَلَمْ يَجِدْ شَيْئًا، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6094
