مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ · حديث 7719
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَمَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُرَغِّبُ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَهُمْ بِعَزِيمَةٍ، وَيَقُولُ: «مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا، وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ». فَتُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْأَمْرُ عَلَى ذَلِكَ، ثُمَّ كَانَ الْأَمْرُ كَذَلِكَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ، وَصَدْرًا مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ عَلَى ذَلِكَ
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ لوگوں کو اہتما م سے حکم دئیے بغیر اُنہیں رمضان کے مہینہ میں نوافل ادا کرنے کے ترغیب دیتے تھے ۔ آپ یہ فرماتے تھے : جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی اُمید رکھتے ہوئے رمضان میں نوافل اد کرے گا اُس شخص کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جائے گہ ۔ پھر نبی اکرمﷺ کا وصال ہو گیا تو معاملہ اسی طرح رہا پھر حضرت ابو بکر کے عہد خلافت میں اور حضرت عمر کے عہد خلافت کے ابتدائی دور میں یہ معاملہ اسی طرح رہا ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ وَمَالِكٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7719
