مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْإِمَامِ لَا يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ كَمْ يُصَلِّي · حديث 5191
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ رَجُلٍ صَلَاةَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَخْطُبْ، وَصَلَّى أَرْبَعًا، فَخَطَّأْتُهُ، فَلَمَّا سَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ؟ إِذَا هُوَ قَدْ أَصَابَ»
ایوب نے ابن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے: میں نے ایک شخص کی اقتدا کی جمعہ کی نماز ادا کی اُس نے خطبہ نہیں دیا تھا اُ س نے چار رکعات ادا کیں ۔ میں نے اُسے غلط قرار د یا لیکن جب میں نے اس بارے میں تحقیق کی تو پتا چلا کہ اُس نے ٹھیک کیا ہے ۔
ذَلِكَ؟ إِذَا هُوَ قَدْ أَصَابَ» ← «صَلَّيْتُ مَعَ رَجُلٍ صَلَاةَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَخْطُبْ، وَصَلَّى أَرْبَعًا، فَخَطَّأْتُهُ، فَلَمَّا سَأَلْتُ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5191
