مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ الْمَسْحَ عَلَى الرَّأْسِ · حديث 40
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ نَسِيَ أَنْ يَمْسَحَ بِرَأْسِهِ حَتَّى صَلَّى قَالَ: «إِنْ شَاءَ أَعَادَ الْوُضُوءَ وَالصَّلَاةَ»
ابن سیرین کے بارے میں یہ بات منقول ہے اُن سے ایسے شخص کے بارے مین دریافت کیا گیا جو سر پر مسح کرنا بھول جاتا ہے یہاں تک کہ نماز ادا کر لیتا ہے ۔ تو اُنہوں نے فرمایا : اگر وہ چاہے تو دوبارہ وضو کر کے دوبارہ نماز ادا کرے ۔
«إِنْ شَاءَ أَعَادَ الْوُضُوءَ وَالصَّلَاةَ» ← رَجُلٍ نَسِيَ أَنْ يَمْسَحَ بِرَأْسِهِ حَتَّى صَلَّى ← ابْنِ سِيرِينَ سُئِلَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who forgets to wipe over the head · Hadith 40
