مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ لَا يَقِفُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي حَتَّى يَتِمَّ الْأَوَّلُ وَهَلْ يَأْمُرُ الْإِمَامُ بِذَلِكَ؟ · حديث 2467
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ، وَحَمَّادٍ - أَوْ أَحَدِهِمَا - عَنْ إِبْرَاهِيمَ: «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي حَتَّى يَتِمَّ الصَّفُّ الْأَوَّلُ، وَيَكْرَهُ أَنْ يَقُومَ فِي الصَّفِّ الثَّالِثِ حَتَّى يَتِمَّ الصَّفُّ الثَّانِي، وِالْإِمَامُ يَنبَغِي أَنْ يَأْمُرَهُمْ بِذَلِكَ»
ابراہیم نخعی اس بات کو مکروہ سمجھتے ہیں کوئی شخص پہلی صف مکمل ہونے سے پہلے دوسری صف پر کھڑا ہو وہ اس بات کو بھی مکروہ سمجھتے تھے کہ کوئی شخص دوسری صف کے مکمل ہونے سے پہلے تیسری صف میں کھڑا ہوجائے امام کے لیے یہ بات مناسب ہے لوگوں کو اس بارے میں ہدایت کریں۔
عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ، وَحَمَّادٍ أَوْ أَحَدِهِمَا ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Bab does not stand in the second row until the first is completed, and does the imam order that? · Hadith 2467
