مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَقْرَأُ السُّورَةَ فِيهَا سَجْدَةٌ فَيَسْهُوَ أَنْ يَسْجُدَ أَوْ يُضِيفَ إِلَيْهَا أُخْرَى · حديث 3522
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي رَجُلٍ قَرَأَ فِي الْمَكْتُوبَةِ سُورَةً فِيهَا سَجْدَةٌ، فَسَهَا فَلَمْ يَسْجُدْ حَتَّى رَكَعَ وَسَجَدَ لَهَا قَالَ: «فَلَا يَقْرَأْ، وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ»
عطا ء ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو فرض نماز میں کسی ایسی سورت کو تلاوت کر تا ہے جس میں سجدہ تلاوت موجود ہوتا ہے اور پھر وہ شخص بھول کر سجدہ نہیں کرتا یہاں تک کہ وہ رکوع میں چلا جاتا ہے اور پھر اُس کے لیے سجدہ کرتا ہے ۔ تو عطاء فرماتے ہیں: وہ تلاوت نہیں کرے گا اور سجدہ سہو کر لے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door recites the surah as a prostration in it, so it is neither easy nor adding something to it · Hadith 3522
