مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ خُرُوجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اعْتِكَافِهِ · حديث 8065
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ صَفِيَّةَ ابْنَةِ حُيَيٍّ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَكِفًا فَأَتَيْتُهُ لَيْلًا فَحَدَّثْتُهُ، ثُمَّ قُمْتُ، فَقَامَ مَعِيَ لِيَقْلِبَنِي، وَكَانَ مَسْكَنُهَا فِي حُجْرَةِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَمَرَّ بِرَجُلَيْنِ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَلَمَّا رَأَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْرَعَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَى رِسْلِكُمَا إِنَّهَا صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ»، قَالَا: سُبْحَانُ اللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ، وَإِنِّي خَشِيتُ أَنْ يَقْذِفَ فِي قُلُوبِكُمَا شَيْئًا، أَوْ قَالَ: شَرًّا "
امام زین العابدین نے سیدہ صفیہ بنت حیی کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ اعتکاف کیے ہوئے ہوتے تھے میں رات کے وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی میں آپ کے ساتھ بات چیت کرتی رہی پھر میں اُٹھی تو آپ بھی میرے ساتھ رخصت کرنے کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے ۔ سیدہ صفیہ کا گھر حضرت اسامہ بن زید کے گھر کے پاس تھا ۔ا نصار سے تعلق رکھنے والے دو افراد گزرے جب اُن دونوں نے نبی اکرمﷺ کو دیکھا تو تیزی سے چلنے لگے تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ٹھہر جاؤ! یہ صفیہ بنت حیی ہے ۔ اُن دونوں نے عرض کی : یا رسول اللہ!سبحان اللہ!۔
صَفِيَّةَ ابْنَةِ حُيَيٍّ ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › Door Exit of the Prophet, may God bless him and grant him peace, during his i'tikaaf · Hadith 8065
