مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ صِفَةِ حَمْلِ النَّعْشِ · حديث 6514
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ كَثِيرٍ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي جِنَازَةٍ، فَحَمَلَ سَعِيدٌ فَبَدَأَ بِمُقَدَّمِ الْعُودِ الَّذِي عَلَى الرَّأْسِ فَجَعَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى طَرَفِهِ الَّذِي يَلِي الرِّجْلَ فَحَمَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْسَرِ، ثُمَّ جَاءَ طَرَفَهُ الَّذِي يَلِي الرَّأْسَ فَجَعَلَهُ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْسَرِ، ثُمَّ انْصَرَفَ عَلَى يَمِينِهِ، وَقَالَ: «هَكَذَا حَمْلُ الْجَنَائِزِ»
اسماعیل بن ابو کثیر بیان کرتے ہیں: وہ ایک جنازہ میں سعید بن جبیر کے ساتھ تھے سعید نے جنازہ کو کندھا دیتے ہوئے سرہانے کی طرف لکڑی کے آگے والے حصے سے آگاز کیا اور وہ اُنہوں نے اپنےدائیں کندھے پر رکھ لی پھر وہ اسی سمت میں پاؤں کی طرف آگئے پھر اُنہوں نے اُسے اپنے بائیں کندھے پر رکھا پھر وہ دوسری طرف آگئے اور اُسے اُنہوں نے اپنے بائیں کندھے پر رکھا پھر وہواپس دائیں طرف آئے اور اُنہوں نے بتایا: جنازہ کو اس طرح کندھا دی جاتا ہے ۔
إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the description of carrying a coffin · Hadith 6514
