مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الدَّوَاءِ يَقْطَعُ الْحَيْضَةَ · حديث 1219
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ، عَنِ امْرَأَةٍ تَحِيضُ يُجْعَلُ لَهَا دَوَاءٌ فَتَرْتَفِعُ حَيْضَتُهَا، وَهِيَ فِي قُرْئِهَا كَمَا هِيَ تَطُوفُ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِذَا رَأَتِ الطُّهْرَ فَإِذَا هِيَ رَأَتْ خُفُوقًا وَلَمْ تَرَ الطُّهْرَ الْأَبْيَضَ فَلَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء سے ایسی عورت کے بارے میں دریافت کیا گیا جسے حیض آتا ہے پھر اسے کوئی دوائی دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں حیض ختم ہو جاتا ہے حالانکہ حیض کے دن چل رہے ہیں جیسے پہلے چل رہے تھے تو کیا وہ طواف کر سکتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں! جبکہ وہ طہر دیکھ لے اور جب اُس نے پتلا مواد دیکھ لیا ہو لیکن سفید طہر نہ دیکھا ہو تو پھر وہ نہیں کر سکتی۔
سُئِلَ عَطَاءٌ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The medicine door cuts the menstrual period · Hadith 1219
