مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بَعْدَ الْغُسْلِ · حديث 1038
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ قَالَ: كَانَ أَبِي يَغْتَسِلُ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ فَأَقُولُ: أَمَا يُجْزِيكَ الْغُسْلُ، وَأَيُّ وُضُوءٍ أَتَمُّ مِنَ الْغُسْلِ؟ قَالَ: «وَأَيُّ وُضُوءٍ أَتَمُّ مِنَ الْغُسْلِ لِلْجُنُبِ، وَلَكِنَّهُ يُخَيَّلُ إِلَيَّ أَنَّهُ يَخْرُجُ مِنْ ذَكَرِي الشَّيْءُ فَأَمَسُّهُ فَأَتَوَضَّأُ لِذَلِكَ»
سالم بیان کرتے ہیں : میرے والد پہلے غسل کرتے تھے پھر غسل کرتے تھے ۔ میں نے کہا : کیا آپ کے لیے غسل کرنا کافی نہیں ہے غسل سے زیادہ مکمل وضو کون سا ہو سکتا ہے ؟تو اُنہوں نے فرمایا : کونسا ایسا وضو ہے جو جنبی کے غسل سے زیادہ مکمل ہو لیکن مجھے یوں محسوس ہو تا ہے جیسے میری شرمگاہ سے کچھ نکلا ہے اس لیے میں اُسے دھو کر وضو کر لیتا ہوں۔
سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution after washing · Hadith 1038
