مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ وَلَا يُعْرَفُ مَكَانُهُ · حديث 1441
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ابْنِ أَخِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: أَنَا سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «إِذَا عَلِمْتَ أَنْ قَدِ احْتَلَمْتَ فِي ثَوْبِكَ، وَلَمْ تَدْرِ أَيْنَ هُوَ، فَاغْسِلِ الثَّوْبَ كُلَّهُ، فَإِنْ لَمْ تَدْرِ أَصَابَهُ أَوْ لَمْ يُصِبْهُ فَانْضَحْهُ بِالْمَاءِ نَضْحًا».
– طلحہ بن عبداللہ جو حضرت عبدالرحمٰن بن عوف کے بھتیجے ہیں وہ حضرت ابو ہریرہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب تمہیں پتا چلے کہ تمہیں اپنے اس کپڑے پر احتلام ہو گیا ہو اور تمہیں یہ پتا نہ چل سکے کہ وہ منی کہاں لگی ہے ؟ تو تم اپنے کپڑے کلو دھؤ کیونکہ تم نہیں جانتے پانی اُس جگہ پہنچا ہے یا نہیں اور تم اُس پر پانی اچھی طرح چھڑکو ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← طَلْحَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفِ, ابْنِ أَخِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1441
