مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ لَمْ يَسْمَعِ الْخُطْبَةَ · حديث 5451
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ، لِمَنْ لَمْ يَحْضُرِ الْخُطْبَةَ فَسَمِعَهَا جُمُعَةٌ، فَجَلَسَ فِي الظِّلِ، وَاعْتَزَلَ الْمُذَكِّرَ؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ، نَعَمْ، وَمَا لَهُ لَا يَكُونُ لَهُ جُمُعَةٌ، خَرَجَ إِلَى اللَّهِ لَا يُرِيدُ إِلَّا اللَّهَ» قَالَ عَطَاءٌ: «وَإِنْ دَنَا مِنْهُ، فَهُوَ أَحَبُّ إِلَيَّ، إِنْ صَبَرَ عَلَى الشَّمْسِ فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا: ایک شخص خطبہ میں شامل نہیں ہوتا لیکن جمعہ میں شریک ہوتا ہے وہ سایہ میں بیٹھ جاتا ہے اور وعظ ونصیحت کرنے والے شخص سے الگ رہتا ہ ۔ تو عطا ء نے جواب دیاُ: سبحان اللہ ! جی ہاں! اُس کا جمعہ کیوں نہیں ہو گا جبکہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف گیا تھا اور اُس کی مراد اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول تھی ۔ عطا ء کہتے ہیں: اگر وہ شخص امام کے زیادہ قریب ہو کر بیٹھتا ہے تو یہ چیز میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے خواہ اُسے دھوپ برداشت کرنی پڑے یہ اُس کے حق میں زیادہ بہتر ہے۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to the one who does not hear the sermon · Hadith 5451
