مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الْعَصْرِ · حديث 2069
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «يُصَلِّي الْعَصْرَ فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ». قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَالْعَوَالِي عَلَى مِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ قَالَ: - وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَأَرْبَعَةٍ - ".
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺعصر کی نماز ادا کر لیتے تھےپھر کوئی شخص نواحی علاقے تک چلا جاتا تھا اور سورج ابھی بلند ہوتا تھا ۔ زہری کہتے ہیں: وہ نواحی علاقہ شاید دو یا تین میل کے فاصلہ پر تھا ۔ میرا خیال ہے شاید چار میل کے فاصلہ پر تھا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the time of afternoon · Hadith 2069
