مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ النُّعَاسِ حَتَّى يَفُوتَهُ بَعْضُ الصَّلَاةِ · حديث 3363
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ كَبَّرَ مَعَ الْإِمَامِ فِي أَوَّلِ الصَّلَاةِ، ثُمَّ نَعَسَ حَتَّى صَلَّى الْإِمَامُ رَكْعَةً أَوْ رَكْعَتَيْنِ قَالَ: «إِذَا اسْتَيْقَظَ رَكَعَ وَسَجَدَ مَا سَبَقَهُ الْإِمَامُ، وَيَتَّبِعُ الْإِمَامَ مَا بَقِيَ، يَرْكَعُ وَيَسْجُدُ بِغَيْرِ قِرَاءَةٍ»
سفیان ثوری نے ایسے شخص کے بارے میں یہ فرمایا ہے : جو امام کے ساتھ نماز میں تکبیر کہتا ہے پھر اُسے اونگھ آجاتی ہے یہاں تک کہ امام ایک رکعت اور دو رکعات ادا کر لیتا ہے اسفیان ثوری فرماتے ہیں: جب وہ شخص بیدار ہو گا تو وہ سجدہ اور رکوع کرے گا جس میں امام آگے نقل چکا ہے اور باقی نماز میں وہ امام کی پیروی کر لے گا وہ قرات کے بغیر رکوع اور سجدہ کرے گا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3363
