مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ إِمَامَةِ الْعَبْدِ · حديث 3824
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّهُمْ كَانُوا يَأْتُونَ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ بِأَعْلَى الْوَادِي هُوَ وَأَبُوهُ، وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ، وَنَاسٌ كَثِيرٌ، فَيَؤُمُّهُمْ أَبُو عُمَرَ مَوْلَى عَائِشَةَ، وَأَبُو عَمْرٍو غُلَامُهَا لَمْ يُعْتِقْ، فَكَانَ إِمَامَ أَهْلِهَا مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، وَعُرْوَةَ، وَأَهْلِهِمَا، إِلَّا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ كَانَ يَسْتَأْخِرُ عَنْهُ أَبُو عَمْرٍو قَالَتْ عَائِشَةُ: «إِذَا غَيَّبَنِي أَبُو عَمْرٍو وَدَلَّانِي فِي حُفْرَتِي فَهُوَ حُرٌّ»
عبداللہ بن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: وہ لوگ وادی کے بالائی حصہ سے اُم المومنین سیدہ عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے اُن کے والد ہوتے تھے اور عبید بن عمیر ہوتے تھے مسور بن مخرمہ ہوتے تھے اور بھی بہت سے لوگ ہوتے تھے ۔ تو سیدہ عائشہ کے غلام ابو عمرو اُن لوگوں کی امامت کیا کرتے تھے ۔ ابو عمرو سیدہ عائشہ کے غلام تھے جو آزاد نہیں ہوتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: یہ سیدہ عائشہ کے اہل خانہ کے امام تھے اُن اہل خانہ میں محمد بن ابو بکر اور عروہ شامل ہیں اور ان کے بیوہ بچے شامل ہیں عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابو بکر ان میں شامل نہیں ہیں وہ ان سے پیچھے ہٹ جایا کرتے تھے ۔ سیدہ عائشہ فرماتی تھیں : جب ابو عمرو نے مجھے غیر موجود پایا اور مجھے دفنا دیا گیا تو یہ آزاد ہو گا ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door to the front of the servant · Hadith 3824
