مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ التَّسْلِيمِ فِي السَّجْدَةِ · حديث 5930
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَأَبِي قِلَابَةَ كَانَا إِذَا قَرَءَا بِالسَّجْدَةِ يُكَبِّرَانِ إِذَا سَجَدَا وَيُسَلِّمَانِ إِذَا فَرَغَا "
قتادہ نے ابن سیرین اور ابو قابہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : یہ دونوں حضرات جب سجدہ تلاوت سے متعلق آیت پڑھتے تھے تو تکبیر کہہ کر سجدہ میں جاتے تھے اور سجدہ سے فارغ ہونے کے بعد سلام پھیرتے تھے۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Virtues of the Qur’an › The door of submission in the prostration · Hadith 5930
