مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قِرَاءَةِ أُمِّ الْقُرْآنِ · حديث 2622
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَوَاجِبَةٌ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: " أَمَّا أَنَا فَلَا أَدَعُهَا فِي الْمَكْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ فَاتِحَةَ الْقُرْآنِ قَالَ: وَأَمَّا أَنَا فَسَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «إِذَا قَرَأَ أَحَدُكُمْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَإِنِ انْتَهَى إِلَيْهَا كَفَتْهُ، وَإِنْ زَادَ عَلَيْهَا فَخَيْرٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا کیا واجب ہے؟ اُنہوں نے جواب دیا: جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں فرض اور نفل نماز میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کو ترک نہیں کرتا ہوں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا: کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : جب کوئی شخص سورہ فاتحہ کی تلاوت کر لے اور اُسے مکمل پڑھ لے تو یہ اس کے لیے کافی ہو گی اور اگر وہ مزید تلاوت کرے گا تو یہ بہتر ہوگا ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← وَأَمَّا ← فَلَا أَدَعُهَا فِي الْمَكْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ فَاتِحَةَ الْقُرْآنِ ← إِمَّا ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَوَاجِبَةٌ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2622
